ڈرامہ سیریل ان کہی کو تھیٹرز میں نئے انداز میں پیش کیا جائے گا

ماضی میں پی ٹی وی پر نشر کیے جانے والے مقبول ڈرامے ان کہی کو نئے انداز میں تھیٹرز میں پیش کیا جائے گا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پی ٹی وی پر 4 دہائیاں پہلے نشر کئے گئے حسینہ معین کے لکھے مقبول ڈرامے ان کہی کو نئے انداز میں تھیٹرز میں … ڈرامہ سیریل ان کہی کو تھیٹرز میں نئے انداز میں پیش کیا جائے گا پڑھنا جاری رکھیں