ڈاکٹر اشرف آصف جلالی جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق توہین اہلبیت کا معاملہ ،ماڈل ٹاون کچہری کی عدالت نے ملزم ڈاکٹر اشرف آصف جلالی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم سنا دیا جوڈیشل مجسٹریٹ وجیحہ خواج چوہدری نے ملزم کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم سنا دیا ،پولیس کی جانب سے گرفتار مولوی … ڈاکٹر اشرف آصف جلالی جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل پڑھنا جاری رکھیں