ڈاکٹر یاسمین راشد روزانہ حکومت کے منہ پر طمانچے مارتی ہیں،مریم اورنگزیب

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن کی ترجما ن مریم اورنگزیب نے کہا ہےکہ نواز شریف صحتیاب ہو کرہی ڈاکٹروں کی اجازت سے ہی واپس آئیں گے۔ مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ نیب نے2 سال سے تماشہ رچایا ہوا ہے،نیب سلیکٹڈ وزیراعظم اور ٹولہ سیاسی مخالفین کے انتقام کے لئے … ڈاکٹر یاسمین راشد روزانہ حکومت کے منہ پر طمانچے مارتی ہیں،مریم اورنگزیب پڑھنا جاری رکھیں