دنیا میں کہیں بھی امتیازی سلوک اور ناانصافی کو برداشت نہیں کیا جاسکتا انجلینا جولی

معروف امریکی اداکارہ، فلمساز اور سماجی کارکن انجلینا جولی نے اپنی 45ویں سالگرہ کے موقع پر 2 لاکھ ڈالر کی بڑی رقم عطیہ کردی۔ باغی ٹی وی : غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہانجلینا جولی نے اپنی سالگرہ کے موقع پر شہری حقوق کی تنظیم ،این اے اے سی پی کو دو لاکھ ڈالر … دنیا میں کہیں بھی امتیازی سلوک اور ناانصافی کو برداشت نہیں کیا جاسکتا انجلینا جولی پڑھنا جاری رکھیں