دلہا نے شادی ہال میں خودکشی کرلی

حیدرآباد: بھارت کے شہر حیدرآباد میں سافٹ ویئر انجینئر نے شادی سے چند منٹ قبل ہال میں خودکشی کرلی۔تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہےواقعہ کومپالی کے علاقے میں پیش آیا جہاں سندیپ نامی نوجوان نے نئی زندگی کی شروعات سے قبل ہی زندگی کا خاتمہ کردیا۔ پیرس میں اسلاموفوبیا کے … دلہا نے شادی ہال میں خودکشی کرلی پڑھنا جاری رکھیں