دنیا کو آج سے پہلے کبھی اتنی دعاؤں کی ضرورت نہیں تھی مہوش حیات

شب برات کے حوالے سے شوبز انڈسٹری سمیت دیگر معروف شخصیات نے اپنے پیغامات سوشل میڈیا پر شئیر کئے ہیں پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ مہوش حیات کا کہنا ہے کہ دنیا کو آج سے پہلے کبھی اتنی دعاؤں کی ضرورت نہیں تھی آئیے مل کر دعا کریں کہ یہ مشکل وقت گزر جائے … دنیا کو آج سے پہلے کبھی اتنی دعاؤں کی ضرورت نہیں تھی مہوش حیات پڑھنا جاری رکھیں