دنیا میں ہر کسی کی کوئی جگہ لے سکتا ہے لیکن اداکار کی کوئی جگہ نہیں لے سکتا محمود اسلم

پاکستان کے سینئر معروف ادکار محمود اسلم نے کہا کہ اداکار بادشاہ ہوتا ہے دنیا میں ہر کسی کی جگہ کوئی لے سکتا ہے لیکن اداکار کی جگہ کوئی نہیں لے سکتا لکھاری ہدایت کار سب کی جگہ کوئی دوسرا آجاتا ہے باغی ٹی وی : محمود اسلم حال ہی میں اینکر پرسن وسیم بادامی … دنیا میں ہر کسی کی کوئی جگہ لے سکتا ہے لیکن اداکار کی کوئی جگہ نہیں لے سکتا محمود اسلم پڑھنا جاری رکھیں