زلزلے پر زلزلہ ، انڈونیشیا میں بھی زلزلے نے تباہی مچادی 30 ہلاک 150 سے زائد زخمی

جکارتہ: زلزلے پر زلزلہ کبھی پاکستان تو کبھی انڈونیشیا میں‌زلزلہ ، اطلاعات کےمطابق انڈونیشیا کے جزیرے ملوکو میں زلزلے کے نتیجے 30 افراد ہلاک اور 150سے زائد زخمی ہوگئے۔ انڈونیشیا میں 6 اعشاریہ 5 شدت اور مرکز زلزلے کا مرکز امبون شہر سے 23 میل دور تھا۔ فلم’’بالو ماہی‘‘ سعدیہ جبار نے بلال عباس کو … زلزلے پر زلزلہ ، انڈونیشیا میں بھی زلزلے نے تباہی مچادی 30 ہلاک 150 سے زائد زخمی پڑھنا جاری رکھیں