الیکشن کمیشن کے 2 نئے ارکان کی تعیناتی، درخواست پر اعتراض عائد

الیکشن کمیشن کے 2 نئے ارکان کی تعیناتی کے خلاف درخواست پر اعتراض عائد کر دیا گیا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے رجسٹرار آفس نے درخواست پراعتراض عائد کیا ،رجسٹرار آفس نے درخواست کی دستاویزات واضح نہ ہونے کا اعتراض عائد کیا ،الیکشن کمیشن کے 2ارکان کی تعیناتی … الیکشن کمیشن کے 2 نئے ارکان کی تعیناتی، درخواست پر اعتراض عائد پڑھنا جاری رکھیں