الیکشن ٹربیونل کے فیصلے کے خلاف اب کس سے امید ہے؟ قاسم سوری بول پڑے

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی قاسم سوری کی الیکشن ٹریبونل کےفیصلے کے خلاف اپیل کی سماعت سپریم کورٹ میں آج ہو گی باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سابق ڈپٹی سپیکر قاسم سوری اور شبلی فراز سپریم کورٹ پہنچ گئے ،نواب لشکری رئیسانی  بھی سپریم کورٹ پہنچ گئے ،سپریم کورٹ کے جسٹس عمر عطا بندیال … الیکشن ٹربیونل کے فیصلے کے خلاف اب کس سے امید ہے؟ قاسم سوری بول پڑے پڑھنا جاری رکھیں