الیکشن کمیشن کا نوٹس، وزیراعظم عدالت پہنچ گئے

الیکشن کمیشن کا نوٹس، وزیراعظم عدالت پہنچ گئے اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزیراعظم عمران خان کی جانب سے الیکشن کمیشن کے نوٹس کے خلاف دائر کی گئی درخواست پر اعتراض لگا دیا وزیراعظم عمران خان کی جانب سے جلسہ کرنے پر الیکشن کمیشن کے نوٹس کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کیا گیا تھا جس … الیکشن کمیشن کا نوٹس، وزیراعظم عدالت پہنچ گئے پڑھنا جاری رکھیں