الیکشن کمیشن میں مریم نواز کے خلاف درخواست کی سماعت جاری

مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کے پارٹی عہدہ کے خلاف الیکشن کمیشن میں درخواست کی سماعت جاری ہے باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چیف الیکشن کمشنرکی سربراہی میں 3 رکنی کمیشن سماعت کررہاہے پی ٹی آئی رہنماؤں کے وکیل حسن مان الیکشن کمیشن میں دلائل دے رہے ہیں. گزشتہ سماعت پر … الیکشن کمیشن میں مریم نواز کے خلاف درخواست کی سماعت جاری پڑھنا جاری رکھیں