الیکشن کمیشن نہیں بلکہ ڈسکہ میں پریزائڈنگ افسران کو اغوا کرنیوالے استعفا دیں، مریم

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا حکومت کی جانب سے الیکشن کمیشن کے استعفیٰ کے مطالبہ پر کڑی تنقید کی ہے مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ حکومت نے کس حیثیت میں الیکشن کمیشن سےاستعفے کا مطالبہ کیا ہے؟ ڈسکہ میں پریزائڈنگ افسران کو اغوا … الیکشن کمیشن نہیں بلکہ ڈسکہ میں پریزائڈنگ افسران کو اغوا کرنیوالے استعفا دیں، مریم پڑھنا جاری رکھیں