الیکشن کمیشن نے بلدیاتی الیکشن کی تیاریاں شروع کر دیں

الیکشن کمیشن نے بلدیاتی الیکشن کی تیاریاں شروع کر دیں باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق الیکشن کمیشن نے انتخابی فہرستوں کی جلد تیاری کاحکم دے دیا، تجدید شدہ انتخابی فہرستوں کی ابتدائی اشاعت نومبر میں کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، اکتوبر 2019 سے تمام اضلاع میں ووٹرز آگاہی مہم شروع کرنے کا … الیکشن کمیشن نے بلدیاتی الیکشن کی تیاریاں شروع کر دیں پڑھنا جاری رکھیں