الیکشن کمیشن نے پی ایس11لاڑکانہ سے معظم علی خان کوڈی نوٹیفائی کردیا

الیکشن کمیشن نے پی ایس11لاڑکانہ سےمعظم علی خان کوڈی نوٹیفائی کردیا الیکشن کمیشن نےسپریم کورٹ کےفیصلےکی روشنی میں معظم علی خان کوڈی نوٹیفائی کیا ،سپریم کورٹ نے ندا کھوڑو کی درخواست پر فیصلہ سنایا تھا ، الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ پی ایس11میں الیکشن شیڈول کااعلان آئندہ چندروزمیں کیا جائے گا. اثاثےظاہر نہ کرنے … الیکشن کمیشن نے پی ایس11لاڑکانہ سے معظم علی خان کوڈی نوٹیفائی کردیا پڑھنا جاری رکھیں