سینیٹ انتخابات،الیکشن کمیشن پی ٹی آئی کی سہولتکار بن گئی ہے،شازیہ مری

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پیپلز پارٹی کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات شازیہ مری نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن پی ٹی آئی کی سہولتکار بن گئی ہے شازیہ مری کا کہنا تھا کہ یہ الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے کہنے پر وقت بڑھایا،الیکشن کمیشن کو پی ٹی آئی نے وقت بڑھانے … سینیٹ انتخابات،الیکشن کمیشن پی ٹی آئی کی سہولتکار بن گئی ہے،شازیہ مری پڑھنا جاری رکھیں