الیکشن کمیشن میں بلدیاتی انتخابات کی تیاریاں، تقرریاں و تبادلوں کا سلسلہ جاری

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق الیکشن کمیشن میں بلدیاتی انتخابات کی تیاریاں، تقرریاں و تبادلوں کا سلسلہ جاری ہے چیف الیکشن کمشنر کی منظوری کے بعد تبادلوں کے نوٹیفکیشن جاری کر دیئے گئے،ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ الیکشنز خیبر پختونخوا عبدالحفیظ کا تبادلہ اسلام آباد سیکریٹریٹ میں کر دیا گیا،ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ الیکشنز عدنان بشیر … الیکشن کمیشن میں بلدیاتی انتخابات کی تیاریاں، تقرریاں و تبادلوں کا سلسلہ جاری پڑھنا جاری رکھیں