عہد وفا کے ’گلزار‘ اداکاری میں کیسے آئے؟

بلاک بسٹر ڈرامہ سیریل عہد وفا کے معروف کردار گلزار نے کہا ہے کہ وہ طارق بن زیاد کی طرح سب کشتیاں جلا کر اداکاری میں آئے ہیں ہم نیوز کے پروگرام ’صبح سے آگے‘ میں دیے گئے انٹرویو میں گلزار جن کا اصلی نام عدنان صمد خان ہے نے بتایا کہ انہوں نے اداکاری … عہد وفا کے ’گلزار‘ اداکاری میں کیسے آئے؟ پڑھنا جاری رکھیں