احساس لنگر کا وزیراعظم عمران خان نے کیا افتتاح

وزیراعظم عمران خان نے اسلام آباد میں احساس سیلانی لنگر اسکیم کا افتتاح کردیا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں احساس سیلانی لنگر اسکیم کا افتتاح کردیا ، پروگرام کے تحت مستحق اورغریب افراد کیلئے مفت کھانے کا اہتمام کیاجائے گا ، پروگرام اسلام آباد … احساس لنگر کا وزیراعظم عمران خان نے کیا افتتاح پڑھنا جاری رکھیں