احساس کیش پروگرام، کرپشن پر 366 مقدمے، 440 ملزمان جیل میں،قائمہ کمیٹی نے ثانیہ نشتر کی خدمات کو قابل تحسین قرار دیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ایوان بالاء کی قائمہ کمیٹی برائے غربت کے خاتمے اور سماجی تحفظ کا اجلاس چیئرمین کمیٹی سینیٹر ڈاکٹر جہانزیب جمال دینی کی سربراہی میں پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہوا۔ قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے مجموعی بجٹ، صوبہ وائز تقسیم، چیلنجز اور مستقبل کے … احساس کیش پروگرام، کرپشن پر 366 مقدمے، 440 ملزمان جیل میں،قائمہ کمیٹی نے ثانیہ نشتر کی خدمات کو قابل تحسین قرار دیا پڑھنا جاری رکھیں