عید کی چھٹیوں میں سوات میں کتنے لاکھ سیاح گئے؟ جان کر وزیراعظم بھی خوش ہو جائیں

عید الفطر کی چھٹیوں میں پاکستانیوں نے خوب عید منائی،تعطیلات کا فائدہ اٹھاتے ہوئے پاکستان کی حسین ترین وادیوں کا رخ کیا. اس عید پر صرف سوات میں دس لاکھ سے زیادہ سیاح پہنچے باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق خیبر پختونخواہ کے صوبائی سینیروزیرسیاحت عاطف خان اوروزیربلدیات شہرام خان ترکئی نے گلیات کا … عید کی چھٹیوں میں سوات میں کتنے لاکھ سیاح گئے؟ جان کر وزیراعظم بھی خوش ہو جائیں پڑھنا جاری رکھیں