عید میلادالنبی پر حکومت نے قیدیوں کو سنائی خوشخبری

عید میلادالنبی پر حکومت نے قیدیوں کو سنائی خوشخبری باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق عید میلادالنبی ﷺکے موقع پر قیدیوں کی سزاؤں میں کمی کا فیصلہ کیا گیا ہے وزارت داخلہ نے وفاقی کابینہ اور صدر مملکت کی منظوری کے بعد صوبوں کو مراسلہ لکھ دیا،مراسلہ سزاؤں میں کمی کا اطلاق کرنے کےلئے … عید میلادالنبی پر حکومت نے قیدیوں کو سنائی خوشخبری پڑھنا جاری رکھیں