عید قربان کی آمد، مویشی منڈیوں بارے پنجاب حکومت نے بڑا فیصلہ کر لیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق صوبائی وزیر قانون محمد بشارت راجہ کی زیر صدارت عید الاضحی کے موقع پر مویشی منڈیوں کے انعقاد کےحوالے سے اہم اجلاس ہوا اجلاس میں وزیر لائیو سٹاک حسنین دریشک ، ایڈیشنل چیف سیکرٹری ، ایڈیشنل آئی جی پولیس ،سیکرٹری لوکل گورنمنٹ ، لائیو سٹاک اور تمام ڈویژنل … عید قربان کی آمد، مویشی منڈیوں بارے پنجاب حکومت نے بڑا فیصلہ کر لیا پڑھنا جاری رکھیں