‏الیکشن کمیشن کا بلدیاتی انتخابات کی تاریخ نہ دینے پر سخت اظہار برہمی کا اظہار ، ڈیڈ لائن دیدی

الیکشن کمیشن آف پاکستان کا اہم اجلاس چیف الیکشن کمشنر جناب سکندر سلطان راجہ کی صدارت میں منعقد ہوا جس میں ممبران الیکشن کمیشن ، سیکرٹری الیکشن کمیشن ،سیکرٹری لوکل گورنمنٹ پنجاب ، ڈائریکٹر ملیٹری لینڈ کنٹونمنٹ اور دیگر افسران نے شرکت کی۔ اجلاس میں سیکرٹری الیکشن کمیشن نے الیکشن کمیشن کو بریف کیا کہ … ‏الیکشن کمیشن کا بلدیاتی انتخابات کی تاریخ نہ دینے پر سخت اظہار برہمی کا اظہار ، ڈیڈ لائن دیدی پڑھنا جاری رکھیں