الیکشن سے پہلے جھاڑو پھر جائے گا،پاکستان بدلنے جا رہا ہے، شیخ رشید

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ 120احتساب عدالتوں کا فیصلہ خوش آئند ہے، شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ رواں سال ریلوے کی بہتری کا سال ہوگا،حادثات کی کمی کے لیے ایم ایل ون بہت اہمیت کاحامل ہے،مین لائن ون منصوبے کی ایکنک … الیکشن سے پہلے جھاڑو پھر جائے گا،پاکستان بدلنے جا رہا ہے، شیخ رشید پڑھنا جاری رکھیں