ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اسلام آباد میں مندر کی تعمیربارے بڑا بیان آ گیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ایمنسٹی انٹرنیشنل نے اسلام آباد میں مندر کی تعمیر روکنے کی مذمت کی ہے خبررساں ادارے کے مطابق ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں مندر کی تعمیر روکنا تعصبانہ اور غیر ذمے دارانہ عمل ہے، اسلام آباد میں مندر کی تعمیر روکنے کا فیصلہ فوری … ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اسلام آباد میں مندر کی تعمیربارے بڑا بیان آ گیا پڑھنا جاری رکھیں