ایمرا کا سالانہ کرکٹ ٹورنامنٹ 2020،تین ہزارسے زائد کھلاڑیوں کی شرکت متوقع

لاہور:ایمرا کا سالانہ کرکٹ ٹورنامنٹ 2020،تین ہزارسے زائد کھلاڑیوں کی شرکت متوقع ،اطلاعات کے مطابق پاکستان کے مختلف میڈیا گروپس سے تعلق رکھنے والی صحافتی تنظیم ایمرا کی طرف سے بہت بڑے کرکٹ ٹورنا منٹ کے انعقاد کا اعلان کیا گیا ہے ، باغی ٹی وی کے مطابق ایمرا کا سالانہ کرکٹ ٹورنامنٹ 2020 جو … ایمرا کا سالانہ کرکٹ ٹورنامنٹ 2020،تین ہزارسے زائد کھلاڑیوں کی شرکت متوقع پڑھنا جاری رکھیں