ارطغرل غازی کو نشر کرنے پر پی ٹی وی کی مقبولیت میں اضافہ

اسلامی فتوحات کی تاریخ پر مبنی ترکی کے شہرہ آفاق ڈرامے ’دیریلیش ارطغرل‘ جسے ترکی کا ’گیم آف تھرونز‘ بھی کہا جاتا ہے نے پاکستان میں دھوم مچائی ہوئی ہے اور مقبولیت کے تمام ریکارڈ توڑتے ہوئے پاکستان میں ٹویٹر اور یو ٹیوب پر ٹاپ ٹرینڈ پر ہے باغی ٹی وی : زیراعظم عمران خا … ارطغرل غازی کو نشر کرنے پر پی ٹی وی کی مقبولیت میں اضافہ پڑھنا جاری رکھیں