’’ارطغرل غازی‘‘ میں ’’سلیمان شاہ ‘‘ کا کردار نبھانے والے اداکار کون ہیں؟

ترک مسلمانوں کی تیرہویں صدی میں اسلامی فتوحات پر مبنی ترکش ڈرامہ سیریل ’’ارطغرل غازی‘‘ ویسے تو متعدد ممالک میں نشر کیا جا چکا ہے لیکن اس نے پاکستان میں مقبولیت کے نئے ریکارڈ قائم کردئیے ہیں پاکستان میں اس ڈرامے کولوگ نہ صرف بے تحاشہ پسند کررہے ہیں بلکہ پاکستانی سوشل میڈیا اس کے … ’’ارطغرل غازی‘‘ میں ’’سلیمان شاہ ‘‘ کا کردار نبھانے والے اداکار کون ہیں؟ پڑھنا جاری رکھیں