ارطغرل غازی تُرکی کی طرف سے پاکستان کے لئے تحفہ ہے ڈاکٹر شہباز گل

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط ڈاکٹر شہباز گل نے دعوی کیا ہے کہ پاکستان ٹیلی وژن (پی ٹی وی) پر نشر ہونے والے ترکی کے معروف ڈرامے ‘ارطغرل غازی ‘ کو پیسوں سے نہیں خریدا گیا بلکہ ترکی نے بطور تحفہ دیا ہے- باغی ٹی وی :وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط … ارطغرل غازی تُرکی کی طرف سے پاکستان کے لئے تحفہ ہے ڈاکٹر شہباز گل پڑھنا جاری رکھیں