ایتھوپیا میں ایک دن میں اتنے درخت لگائے گئے کہ سب دنگ رہ گئے

اس وقت ایتھوپیا کا 4فیصد سے بھی کم حصہ جنگلات پر مشتمل ہے جو کہ انیسویں صدی کے آخر میں 30فیصد تھا۔ ایتھوپین حکام کے مطابق ایتھوپیا کے شہریوں نے ایک ہی دن میں ساڑھے تین کروڑ سے زیادہ درخت لگا دیے ہیں۔ جدت و تکنالوجی کے وزیر، ڈاکٹر گیہون میکوریہ نے کہا کہ پیر … ایتھوپیا میں ایک دن میں اتنے درخت لگائے گئے کہ سب دنگ رہ گئے پڑھنا جاری رکھیں