یورپین پارلیمنٹ کی خارجہ امورکی کمیٹی کا اجلاس پیر کو طلب

یورپین پارلیمنٹ کی خارجہ امور کی کمیٹی کا اجلاس پیر کو برسلز میں طلب کر لیا گیا ہے۔ کشمیر کا مسئلہ برطانوی پارلیمنٹ میں اٹھائیں گے، برطانوی اراکین پارلیمنٹ کی اسد قیصر سے ملاقات اجلاس کے ایجنڈے کے مطابق کمیٹی اجلاس میں مقبوضہ کشمیر کی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔ یورپین ایکسٹرنل ایکشن کمیٹی … یورپین پارلیمنٹ کی خارجہ امورکی کمیٹی کا اجلاس پیر کو طلب پڑھنا جاری رکھیں