ایواکاڈو سے ٹائپ 2 ذیابیطس میں بھی کمی سے خوشخبری سنادی گئی

اونٹاریو:ایواکاڈو سے ٹائپ 2 ذیابیطس میں بھی کمی آتی ہے، اس بات کا اعلان کینیڈین سانئسدانوں نے ایک تحقیق کے بعد کیا ہے، اطلاعات کے مطابق چوہوں پر کی گئی ایک تازہ تحقیق میں یونیورسٹی آف گیلف، کینیڈا میں سائنسدانوں نے دریافت کیا ہے کہ ایواکاڈو (مگر ناشپاتی) میں ایک خاص طرح کا مرکب پایا … ایواکاڈو سے ٹائپ 2 ذیابیطس میں بھی کمی سے خوشخبری سنادی گئی پڑھنا جاری رکھیں