بھارت جہاں ہرسال دلتوں پرمظالم کے دو ہزارسے زائد واقعات ہونے لگے

چندی گڑھ :بھارتی پنجاب میں ہر روز دلتوں پر مظالم کے 6 واقعات رپورٹ ہوتے ہیں ، جہاں ان کی آبادی کا تناسب31 فیصد سے زیادہ ہے۔ایک تازہ واقعے میں ضلع سنگرور میں تشدد سے ہلاک ہونے والے73 سالہ دلت بوڑھے جگمل سنگھ،کاخاندان پنجاب حکومت کے20 لاکھ روپے معاوضے کی ادائیگی کی پیش کش کے … بھارت جہاں ہرسال دلتوں پرمظالم کے دو ہزارسے زائد واقعات ہونے لگے پڑھنا جاری رکھیں