ایکسپو سینٹر فیلڈ ہسپتال کے اخراجات، فیاض الحسن چوہان نے سب بتا دیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیرِ اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ کرونا تدارک کے حوالے سے بزدار حکومت ایک طویل مدتی جامع پالیسی پر عمل پیرا ہے۔ فیاض الحسن چوہان کا کہنا تھا کہ روزانہ ٹیسٹنگ کے نتائج کی بنیاد پر سمارٹ لاک ڈاؤن کے نہایت مثبت اثرات سامنے … ایکسپو سینٹر فیلڈ ہسپتال کے اخراجات، فیاض الحسن چوہان نے سب بتا دیا پڑھنا جاری رکھیں