‏ایکسپو لاہور600 مریضوں کو قرنطینہ کا کرایہ 55کروڑ، نیب چیئرمین کی آنکھیں یہاں کیوں بند ہیں؟ حنا پرویز بٹ

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ایکسپو سنٹر لاہور میں کرونا مریضوں کے حوالہ سے بنائے گئے قرنطینہ سنٹر پر ہونے والے اخراجات پر مسلم لیگ ن نے سخت تنقید کی ہے مسلم لیگ ن کی رکن پنجاب اسمبلی حنا پرویز بٹ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا … ‏ایکسپو لاہور600 مریضوں کو قرنطینہ کا کرایہ 55کروڑ، نیب چیئرمین کی آنکھیں یہاں کیوں بند ہیں؟ حنا پرویز بٹ پڑھنا جاری رکھیں