چہرے کے نکھارکے لیے نہایت آزمودہ ماسک

جلد کی رنگت نکھارنے کے لیے آلو کا ماسک لگائیں اس کے لیے کچا آلو چھیل کر اسے دو حصوں میں تقسیم کر لیں اور ایک ٹکڑا لے کر اچھی طرح کچل کر کپڑے پر پھیلا کر چہرے پر لگائیں رات کو سونے سے پہلے لگائیں تمام رات میں اس کا عرق جلد میں جذب … چہرے کے نکھارکے لیے نہایت آزمودہ ماسک پڑھنا جاری رکھیں