فہد مصطفی کی حرم پاک میں تصویر لینے کی انداز پر سوشل میڈیا صارفین کی سخت تنقید

پاکستانی معووف اداکار و میزبان فہد مصطفی کو عمرے کے دوران لی گئی تصویر شیئر کرنے پر سوشل میڈیا پر تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے اور لوگ انہیں مقدس مقام کا احترام کرنے کی تلقین کرتے ہوئے نظر آرہے ہیں باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سوشل میڈیا ویب سائٹ پر احسن خان … فہد مصطفی کی حرم پاک میں تصویر لینے کی انداز پر سوشل میڈیا صارفین کی سخت تنقید پڑھنا جاری رکھیں