فیصل واوڈا نے کراچی والوں کو سنائی خوشخبری

وفاقی وزیر آبی وسائل فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ سندھ حکومت سے مل کر پانی کا مسئلہ حل کرنے کےلیے کوشش کررہے ہیں باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر برائے آبی وسائل فیصل واوڈا نے پیپلز پارٹی کے رہنماؤں سے ملاقات کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم کی … فیصل واوڈا نے کراچی والوں کو سنائی خوشخبری پڑھنا جاری رکھیں