فیصل آباد میں کرونا مریضوں میں اضافہ، وینٹی لیٹر کم پڑ گئے، عوام پریشان

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں کرونا وائرس کا پھیلاؤ‌جاری ہے ، پنجاب کے شہر فیصل آباد کے ہسپتالوں میں مریضوں میں اضافے کے بعد بیڈز کی کمی پڑ گئی، فیصل آباد میں کورونا وائرس کے شکار افراد کی تعداد ایک ہزار سے تجاوز کر گئی کل تعداد 1024 ہو گئی، جس … فیصل آباد میں کرونا مریضوں میں اضافہ، وینٹی لیٹر کم پڑ گئے، عوام پریشان پڑھنا جاری رکھیں