فیصل واوڈا نااہلی کیس جلد سماعت کیلئے مقررکرنے کی درخواست منظوری کا تحریری حکم جاری

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نااہلی کیس جلدسماعت کیلئے مقررکرنے کی درخواست منظوری کا تحریری حکم جاری کر دیا گیا اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس عامر فاروق نے تحریری حکم نامہ جاری کیا،تحریری فیصلے میں کہا گیا کہ رجسٹرار آفس اگست کے تیسرے ہفتےمیں کیس سماعت کیلئےمقررکرے،پٹیشنرمیاں فیصل کی … فیصل واوڈا نااہلی کیس جلد سماعت کیلئے مقررکرنے کی درخواست منظوری کا تحریری حکم جاری پڑھنا جاری رکھیں