فائزہ کو انصاف نہ ملا تو کسی کو بھی انصاف نہیں ملے گا ،عظمیٰ کاردار

تحریک انصاف کی رکن قومی اسمبلی عظمیٰ کاردار نے کہا ہے کہ ہم اپنی معزز عدالتوں سے درخواست کرتے ہیں فائزہ نواز معاملے کا نوٹس لیں . باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق عظمیٰ کاردار نے لیڈی کانسٹبل فائزہ کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پیغام دینے آئے ہیں کہ عمران خان … فائزہ کو انصاف نہ ملا تو کسی کو بھی انصاف نہیں ملے گا ،عظمیٰ کاردار پڑھنا جاری رکھیں