فیض آباد، تحریک لبیک کا احتجاج جاری، پولیس کا رات گئے آپریشن ناکام

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق تحریک لبیک کا اسلام آباد میں فیض آباد کے مقام پر دھرنا جاری ہے دھرنے میں سعد رضوی فرزند علامہ خادم حسین رضوی سربراہ تحریک لبیک پاکستان اور علامہ شفیق امینی امیر تحریک لبیک خیبرپختونخواموجود ہیں،علامہ عبدالغفور تابانی امیر تحریک لبیک آزاد کشمیر ، قاری شفیق قادری جنرل … فیض آباد، تحریک لبیک کا احتجاج جاری، پولیس کا رات گئے آپریشن ناکام پڑھنا جاری رکھیں