فرشتہ قتل کیس میں غیرذمہ دارانہ رپورٹنگ پردو چینلز کو نوٹس جاری

پاکستان کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں فرشتہ قتل کیس میں منفی رپورٹنگ پر پیمرا نے دو ٹی وی چینلز کو نوٹس جاری کر دیا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر پیمرا کے آفیشیل اکاونٹ پر جاری ہونے والی پریس ریلیز میں بتایا گیا ہے کہ پیمرا … فرشتہ قتل کیس میں غیرذمہ دارانہ رپورٹنگ پردو چینلز کو نوٹس جاری پڑھنا جاری رکھیں