ن لیگ کوبیماری پرسیاست نہیں کرنی چاہیے تھی :فروغ نسیم

اسلام آباد:معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے فروغ نسیم نے کہا کہ کابینہ نے نوازشریف کی طبیعت کو دیکھتے ہوئے انہیں بیرون ملک جانے کی اجازت دی،نوازشریف کی صحت کےمعاملے پرسیاست نہیں کرنی چاہیے تھی۔ غیرت کے نام پر ایک اورحوا کی بیٹی گھرکی دہلیزکے اندر قتل وفاقی … ن لیگ کوبیماری پرسیاست نہیں کرنی چاہیے تھی :فروغ نسیم پڑھنا جاری رکھیں