فریال تالپور کو بکتر بند گاڑی میں عدالت لانے پر پی پی کا احتجاج

پیپلز پارٹی کی رہنما نفیسہ شاہ نے کہا ہے کہ فریال تالپور کو قید تنہائی میں رکھا گیا ہے باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پیپلز پارٹی کی رہنما نفیسہ شاہ نے اسلام آباد کی احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آج پارٹی کے ساتھی ملک بھرسے یہاں آئے … فریال تالپور کو بکتر بند گاڑی میں عدالت لانے پر پی پی کا احتجاج پڑھنا جاری رکھیں