فیصل واوڈا ان گائیڈڈ میزائل، وزیراعظم کنٹرول کریں، ایسا کس نے کہا؟

میئر کراچی وسیم اختر نے کہا ہے کہ وزیراعظم وفاقی وزیر فیصل واوڈا کو کنٹرول کریں باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق میئر کراچی وسیم اختر نے کہا کہ فیصل واوڈا ان گائیڈڈ میزائل ہیں ،وزیراعظم وفاقی وزیر فیصل واوڈا کو کنٹرول کریں،انہیں علی زیدی کے ساتھ ہمارا کام اچھا نہیں لگ رہا،وزیراعظم ایم … فیصل واوڈا ان گائیڈڈ میزائل، وزیراعظم کنٹرول کریں، ایسا کس نے کہا؟ پڑھنا جاری رکھیں