فاٹا کی نشستوں سے متعلق 26 ویں آئینی ترمیم کا بل اسمبلی میں پیش

فاٹا کو صوبہ خیبر پختونخواہ میں ضم کرنے کے لئے بل اسمبلی میں پیش کر دیا گیا، فاٹا کی نشستوں سے متعلق آئینی ترمیمی بل پر بحث کی تحریک منظور کر لی گئی باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق قومی اسمبلی کے اجلاس میں فاٹا کی نشستوں سے متعلق 26 ویں آئینی ترمیم کا … فاٹا کی نشستوں سے متعلق 26 ویں آئینی ترمیم کا بل اسمبلی میں پیش پڑھنا جاری رکھیں