اسلام آباد میں‌ایف اے ٹی ایف سیکریٹریٹ قائم ، دباو یا حکمت عملی

اسلام آباد : پاکستان نے خود ہی اسلام آباد میں ایف اے ٹی ایف سیکرٹیریٹ قائم کردیا ہے، ایف اے ٹی ایف کے سیکرٹیریٹ کا قائم ہونا دباوہے یا حکمت عملی یہ تو بعد میں‌پتہ چلے گا ، مگر یہ تو واضح ہوگیاہےکہ پاکستان اگر ایف اے ٹی ایف کے احکامات پر عمل نہیں‌کرتا تو … اسلام آباد میں‌ایف اے ٹی ایف سیکریٹریٹ قائم ، دباو یا حکمت عملی پڑھنا جاری رکھیں