فیٹف کی آڑ میں حکومت ایسا قانون مسلط کر رہی ہے جو نیب کا باپ نہیں دادا ہے،احسن اقبال

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول زرداری سے ملاقات کے بعد ن لیگی رہنما احسن اقبال کا کہنا تھا کہ ہم نے حکومت کے کلہاڑوں کا مقابلہ کیا، ہماری قیادت سے لے کر نیچے تک ہر بندہ جیلیں کاٹ کر آیا، ہم نے جو قربانیاں دیں اسی کا نتیجہ … فیٹف کی آڑ میں حکومت ایسا قانون مسلط کر رہی ہے جو نیب کا باپ نہیں دادا ہے،احسن اقبال پڑھنا جاری رکھیں